اہم خبریں

عامر لیاقت غلط چیزوں کے عادی تھے اہلیہ کا تہلکہ خیز انکشاف۔

عامر لیاقت غلط چیزوں کے عادی تھے اہلیہ کا تہلکہ خیز انکشاف۔

شادیوں کے شوقین عامر لیاقت حسین کو تیسری شادی لے ڈوبی ۔ آئے روز ان کی اہلیہ کی جا نب سے انوکھا بیان آ جاتا ہے ۔ بہت سے انٹرویوز میں ایسے ایسے سوالات کے جواب دئیے کہ سوال کرنے والوں کو پسینہ آ گیا۔ عامر لیاقت کے حالات دیکھتے ہوئے سب اللہ کی پناہ مانگ رہے ہیں ایسا عروج اللہ کسی کو نہ دے۔

 

Advertisement

عامر لیاقت نے اپنے بیان میں کہا کہ جب پتہ چلا اہلیہ کی عمر کم ہے تو میں نے بستر الگ کر لیا لیکن ان کی اہلیہ نے کہا کہ میں نے اتنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈالی ہیں آپ کے سامنے ہی ہے ہمارے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ اور عامر لیاقت غلط چیزوں کے عادی تھے ملازموں کے ذریعے غلط چیزیں منگواتے تھے۔

 

 

Advertisement

دانیہ شاہ یا دانیہ ملک کا کہنا ہے کہ یہ ہر وقت غلط کویکین کرتے رہتے تھے انھوں نے مجھے بتایا تھا کہ ان غلط چیزوں کی لت ان کی دوسری سابقہ بیوی طوبیٰ نے لگائی اس نے ہی نشہ بنانا سکھایا۔ دانیہ کا کہنا ہے کہ مجھے پیسہ نہیں چاہیے بس مجھے آزادی دلو ادیں ۔ میں ایسے شخص کے ساتھ گزارا نہیں کر سکتی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago