اہم خبریں

ڈالر کی اونچی اُڑان پر مسلم لیگ ن کی حمایت کرتے ہوئے ریحام خان نے نئی منطق پیش کر دی۔

ڈالر کی اونچی اُڑان پر مسلم لیگ ن کی حمایت کرتے ہوئے ریحام خان نے نئی منطق پیش کر دی۔

لاہور (اعتماد ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمرا ن خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان حکومت کی حمایت کا کوئی موقع ہاتھ جانے نہیں دیتی۔ مسلم لیگ ن کو اپنی وفا داری کا یقین دلانے کے لئے وہ نئے بیانات اور دلائل دیتی ہیں۔ ہوسکتا ہے ایسے مسلم لیگ ن میں شمولیت حاصل ہو جائے۔

 

Advertisement

ریحام خان نے ڈالر کے بڑھنے کی اور روپے کی قدر میں کمی کا تمام ذمہ دار سابقہ حکومت کو ٹھہرا دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے بعد سے ڈالر مسلسل مہنگا ہو رہا ہے اس کی وجہ حکومت نہیں بلکہ عالمی سطح پر ایسا ہو رہا ہے جس کی وجہ سے تمام ممالک میں مہنگائی کا طوفان آیا ہے۔

 

 

Advertisement

پاکستان کو یہ طوفان زیادہ اس لئے محسوس ہو رہا ہے کہ پاکستان کی معشیت پہلے ہی غلط فیصلوں کی نذر ہو چکی ہے اس لئے روپے کی قدر چونکہ کمی کی شکل اختیا ر کرتی چلی جا رہی ہے اس لئے پاکستان میں ڈالر کے مہنگا ہونے کا زیادہ اثر نظر آ رہا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago