اہم خبریں

نواز لیگ کے کھوکھلے نعروں کا عملی منظر نامہ، ن لیگ کے کارکنان ویڈیو دیکھ کر خود شرمندہ

ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والوں نے ووٹوں کو دھکے دینے شروع کر دئیے۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ ن نے ہمیشہ نعرہ لگایا ہے کہ ووٹ کو عزت دو۔ مسلم لیگ ن کے مطابق اگر پاکستان میں شفاف انتخابات ہوں تو جیت انکی ہو گی ۔ لوگ ان کے حق میں کھڑے ہو نگے۔ اس لئے زرداری دور سے ان کا یہ نعرہ ہے کہ اقتدار پر غاصب بن کر مت بیٹھو اور ووٹ کو عزت دو۔

 

Advertisement

ملک و قوم کی آزادی کو تسلیم کرو۔ جہاں ایک طرف مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگاتی ہیں وہی ان کے شوہر کیپٹن صفدر ان کے لئے راستہ بناتے ہوئے لوگوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح دھکے دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے ۔

ویڈیو میں دکھا یا گیا ہے کہ مریم نواز جلسے کے لئے اسٹیج پر موجود ہیں جہاں سے واپسی کے لئے کیپٹن صفدر مریم نوازسے آگے آکر راستہ بنا رہے ہیں اور اس راستہ بنانے کے چکر میں انھوں نے لوگوں کو دھکے دے پیچھے پھینکا ہے۔

 

Advertisement

 

ان کے دیکھادیکھی ن لیگ کا ایک اور رکن سامنے آتا ہے اور مریم نواز سے گفتگو کرتے ہوئے شخص کو ہاتھ پکڑ کر پیچھے پھینک دیتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سوال کیا گیا کہ یہ ووٹ کو عزت دی جا رہی ہے؟

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago