اہم خبریں

مشہور کھلاڑی ویرات کوہلی نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا۔ اپنی سب سے بڑی کمزروی دنیا کے آگے رکھ دی

تنقید برداشت نہیں کر سکتا اس لئے  ٹی وی کی آواز کو بند کر نا بہتر سمجھتا ہوں۔ویرات کوہلی

 

 

Advertisement

آئی پی ایل2022میں رائل چیلنجز بنگلور کی نمائندگی کرنے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان  ویرات کوہلی نے بتا یا کہ ان میں ایک خراب عادت ہے جس کو وہ نہیں چھڑا پا رہے۔ ٹی وی پر جب بھی وہ خود  پر کسی قسم کی تنقید سنتے ہیں تو پھر  آواز بند کر دیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

پاکستان سے ہارنے کے بعد   رواں آئی پی ایل  میں سن رائزز حیدر آباد کے ساتھ کھیل میں ایک بار پھر   گولڈن ڈک پر آؤٹ ہو گئے جس پر  تبصرہ نگاروں نے کوہلی کو کرکٹ سے بریک لینے کا مشورہ دیا ہے۔ کوہلی کا کہنا ہے کہ  کھیل کے میدان میں اُتر کر فیصلہ کرنا چاہیے۔ باہر سے بیٹھ کر کوئی بھی بات کر سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

تبصرہ نگار کبھی بھی محسوس نہیں کر سکتے  کہ ہم کیا محسوس کر رہے ہیں۔ جو لوگ میری  زندگی نہیں جی سکتے ان کو میرے مشکل لمحات کا اندازہ کیسے ہو گا۔اس لئے میں تنقید کرنے والوں  کی تنقید برداشت کرنے کے بجائے  آواز بند کرنا بہتر سمجھتا ہوں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago