اہم خبریں

ملک میں حالات مزید بگڑنے کا اندیشہ، رات 8 بجے کا ٹائم دے دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے صدر نے حکومت کو کھلم کھلا چیلنج دے دیا۔

سیالکوٹ (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے  کامیاب جلسوں کے بعد موجودہ حکومت بوکھلا گئی ہے ۔ عمران خان نے اپنے اقتدار کے جانے کے بعد یہ کہا تھا کہ  مسلم لیگ ن اقتدار میں آتے ہی سب سے پہلے اپنے کیسز بند کرے گی ، اپنی سیزائیں ختم کرے گی اور بالکل ایسا ہی ہوا۔  مسلم لیگ ن نے اقتدار میں آتے ہی   نیب کے سربراہ کو بدلا اس کے بعد بہت سے افسران کی تقرری میں ردوبدل کی گئی۔

 

Advertisement

 

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے  کیسز  ختم کرنے شروع کر دیے ہیں ۔ عمران خان کے پاکستان کے شہروں میں کامیاب احتجاج کے بعد  آج سیالکوٹ جلسے کو حکومت نے روکنے کے لئے   متعلقہ جگہ پر کنیٹنر کھڑے کر دئیے اور اراکین کو پکڑ لیا۔

 

Advertisement

جس کے بعد عمران خان نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ آج میں ہر صورت سیالکوٹ جلسے میں جاؤں گا ۔ ہماری قیادت اور اراکین کے ساتھ جو سلوک موجودہ حکومت نے  کیا ہے اس سے ملک کے حالات بگڑ سکتے ہیں۔ اقتدار میں موجود تمام لوگ  ضمانت پر رہا ہیں ان کا سرغنہ لندن میں  مخالفین کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔

 

عمران خان نے مزید کہا کہ یہ لوگ جب اقتدار میں آتے ہیں سپریم کورٹ  کو اپنے اشاروں پر نچاتے ہیں ججز کو خریدتے ہیں اور پھر ماڈل ٹاؤن جیسے سانحے رونما ہوتے ہیں۔  نواز شریف خود کو امیر المومنین کہلاتا ہے  اور جب اپوزیشن میں ہوتا ہے تو جمہوریت کے خلاف کام کرتا ہے۔   دونوں حالات میں ملک کا نقصان کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

سابق وزیراعظم نے  عوام سے التجا کی ہے کہ اس ایمپورٹڈ حکومت کے خلاف آج عشاء کے بعد نکلیں اور ان کو بتائیں کہ ہم سوئی ہوئی قوم نہیں ہیں۔ ہم کسی کی غلامی قبول نہیں کریں گے۔ جلسے کرنا ہمارا آئینی و قانونی حق ہے ہم اس کو استعمال کریں گے۔

Advertisement

Recent Posts

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

1 day ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago