اہم خبریں

بیڈ روم سے خراٹوں کی آواز آتی تھی، جب پتہ چلا کہ کون ان کے کمرے میں اتنا عرصہ سویا رہا، جان کر اللہ کا شکر کیا کہ بچ گئے

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق کیلیفورنیا کے ایک گھر میں افراد کو اکثر خراٹوں کی آوازیں سنائی دیتیں تھی جس کو وہ نظر انداز کر دیتے لیکن موسم سرما میں یہ آواز ہیبت ناک ہو جاتی ۔ یہ مکان کیلفورنیا میں ساؤتھ لیک ٹاہوئی میں موجود ہے ۔ اس کے مکینوں کو موسم سرما میں اس کی قسم کی آوازوں کو سنتے ہوئے گزارنا پڑا ۔ جس کو انھوں نظر انداز کرنے میں عافیت جانی۔

 

Advertisement

 

جب یہ آوازیں مزید تیز ہو ئی تو ریسکیو ٹیم کو بلایا گیا جنہوں نے ان آوازوں سے متعلقہ حقیقت سامنے لائی اور بتایا کہ تہہ خانے میں ایک ریچھ نے معہ خاندان ڈیڑا جما رکھا ہے کیونکہ ریچھ سردیاں سو کر گزارتے ہیں اس لئے وہ سردیوں میں کیسی کو نظر نہیں آئے اور خراٹوں کی آوازیں بھی ان کی تھیں۔

 

Advertisement

 

تہہ خانے میں ایک مادہ ریچھ نے اپنے چار بچوں کے ہمراہ “سرما خوابی ” یعنی ہائبر نیشن کے لئے پڑاؤ ڈالا تھا۔ جب وہ اُٹھ کر باہر آئی تو اس کے پیچھے بچے بھی باہر نکل آئے۔ تین بچے مادہ ریچھ کے اپنے تھے جب کہ ایک بچہ یتیم تھا جس کو مادہ ریچھ نے گود لے رکھا تھا ۔ ریچھوں میں یہ عمل بہت کم دیکھنے میں آتا ہے۔ ماہرین کے مطابق موسم سرما میں اس علاقے میں 100 سے 150 بھالو موسم سرما کی نیند پوری کرنے آتے ہیں یہ ان کے لئے معمول کی بات ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago