اہم خبریں

“اگر میرے والد نے میرے پیٹ میں حلال رزق ڈالا ہے تو یہ ممکن ہی نہیں کہ میں عمران خان کو فالو نہ کرو اور یہ ایک۔۔” اداکار بھی پی ٹی آئی کے حق میں کھڑے ہو گئے

شہروز سبزواری بھی بیٹے کے حق میں میدان میں آ گئے۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز اداکار شہروز سبزوار ی کے ٹوئٹر اکاونٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں ایک ٹوئٹ جاری ہوا جس کے متعلق جب اداکارسے دریافت کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ میرا تو کسی سوشل میڈیا پر کوئی اکاونٹ ہی موجود نہیں ہے ۔ تو کیسی ٹوئٹ ۔ میرے نام سے جتنے بھی اکاؤنٹ ہیں وہ سب جعلی ہیں۔

 

Advertisement

اداکارہ بہروز سبزواری نے بھی بیٹے کی بات کی تصدیق کی ہے کہ ہم سیاست میں جو اچھا ہے اس کے ساتھ ہیں۔ متعلقہ اکاؤنٹ کی رپورٹ ایف آئی اے میں درج کروادی گئی ہے۔ اگر کسی کی دل آزاری ہو ئی ہے تو ہم معذرت خواہ ہیں۔ جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کو جلد انجام تک پہنچایا جائے گا۔

 

 

Advertisement

چند دن قبل اداکارہ شہروز سبز واری کا اہلیہ کے ساتھ ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو اتھا جس میں ایک سوال کے جواب میں اداکار نے کہا کہ اگر میرے والد نے میرے پیٹ میں حلال رزق ڈالا ہے تو یہ ممکن ہی نہیں کہ میں عمران خان کو فالو نہ کرو اور یہ ایک اٹل حقیقت ہے اس میں کوئی دورائے نہیں ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago