اہم خبریں

اگر آپ پریشان ہیں اور مدد کے متلاشی ہیں تو بس یہ ایک کام کریں اور معجزہ دیکھیں۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) موجودہ حالات نے انسان کو اس قدر پریشان کر دیا ہے کہ وہ ہر طرف مدد کا متلاشی ہے ۔ لیکن ایسے وقت میں جب کہ دنیا میں نفسا نفسی کا عالم ہے کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ۔ ہر کوئی اپنے گھر کی پریشانیوں میں مبتلا ہے۔

 


آخر جب انسا ن سب طرف سے مایوس ہو جاتا ہے تو پھر اس کی طرف لوٹتا ہے جس کی طرف سب سے پہلے رجوع کر نا چاہیے۔ اللہ اپنے بندے کی بات کسی بھی انسان سے زیادہ جلدی سنتا ہے ۔ اس لئے انسان کو مدد صر ف اللہ سے مانگنی چاہیے۔ کیونکہ ہر چیز کا اختیار اللہ کے پاس ہے۔ اللہ نے خود فرمایا ہے کہ مجھ سے مانگو میں عطا کر ونگا ۔

Advertisement

 

 

اگر آپ کسی مسئلے کا شکا رہیں یا کوئی لڑائی ہے جس کی صلح چاہتے ہیں تو بس یہ ایک عمل کر لیں اور کمال دیکھیں اللہ کے حکم سے غیب سے امداد حاصل ہو گی اور پتہ بھی نہیں چلے گا کہ کیسے مسئلہ حل ہو گیا۔آپ نے ہر فرض نماز کے بعد صرف 125 مرتبہ اس آیت کو پڑھنا ہے ۔

Advertisement

 

 

اَ نْصُرْنَا فَاِنَّکَ خَیْرٌ النَّاصِرِیْنَ
اس آیت کو یقین سے پڑھیں اللہ کی مدد آپ کو حاصل ہو جائے گی۔ بلخصوص کسی خاص مقصد کے لئے جمعہ کے روز کسی بھی وقت سورۃ الیٰسین اور سور ۃ الصّٰفٰتِ کی تلاوت کر کے اللہ کے حضور دست سوال پھیلائیں اللہ تعالیٰ آپ کو مایوس نہیں لوٹائیں گے آپ کی ہر مراد انشاءاللہ اللہ کے حکم سے پوری ہو گی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago