اہم خبریں

ڈے کئیر سنٹر میں بچی کے ساتھ انتہائی خوفناک واقعہ پیش آیا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

دو سالہ بچی ڈے کئیر سنٹر کے کمرے میں تنہا لاک، انتظامیہ کی انتہائی لاپرواہی۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) آئے روز نت واقعات سننے میں آ رہے ہیں کہ لوگ خوفزدہ ہو جاتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ امریکی ریاست فلوریڈ ا میں پیش آیا۔ اسٹیفنی مارٹینز نے بیان دیا کہ وہ روز مرہ معمول کے مطابق اپنی دو سالہ بیٹی کو لینے ڈے کئیر سنٹر گئی تو اس نے دیکھا کہ بچی کو اندھیرے کمرے میں قید کیا ہوا ہے اور وہ رو رہی ہے۔

 

Advertisement

 

ڈے کئیر سنٹر کی انتظامیہ میں سے وہاں کوئی موجود نہیں تھا جس پر خاتون نے ریکسیو اہلکاروں کو بلا کر بچی کو کمرے سے نکلوایا۔ بچی تنہارہنے کی وجہ سے مسلسل رو رہی تھی اور صدمے کی کیفیت کا شکار تھی۔ خاتون نے بتایا کہ وہ روزانہ سے آج 8 منٹ لیٹ ہوئی اور ڈے کئیر سنٹر کی جانب سے ایسا لاپرواہ رویہ دیکھنے کو ملا۔

 

Advertisement

 

انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ وہ بچوں کو ذمے داری سے سنبھالتے ہیں والدہ زیادہ لیٹ آئیں اس لیے کوئی بھی وہاں موجود نہیں تھا ڈے کئیر سنٹر خالی نہیں تھا پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ڈیوٹی پر موجود دو افراد کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago