موجودہ حکومت کا اساتذہ کے لئے اہم فیصلہ ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی)پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت میں آنے کے بعد سے اب تک کئی یو ٹرن لے لئے ہیں پہلے کم سے کم اجرت 25000 کی جس پر یوٹرن لیا ۔ پھر پینشن اور تنخواہیں بڑھا دی اس پر بھی یو ٹرن لے لیا۔ ہفتے کی چھٹی ختم کی اس پر بھی یو ٹرن لیا۔ آٹا سستا کرنے کا اعلان کر کے مہنگا گیا۔ وزیراعلیٰ نے مہنگائی ختم کرنے کا کہہ کر پولٹری فارمز کے ریٹ بڑھا دئیے ۔
اب موجودہ حکومت نے اساتذہ سے متعلق ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے گریڈ 19 کے سینکڑوں اساتذہ کو ترقی دی ہے۔ 195 اساتذہ نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ترقی کے لئے درخواستیں جمع کروائی ہوئی تھیں۔ جن میں سے ایک سو پچاس کے قریب اساتذہ کو ترقی دے دی گئی ہے ۔
پاکستان کی موجودہ حکومت دیکھیں اس فیصلے پر قائم رہتی ہے یا اس پر یو ٹرن لیتی ہے ۔ کیونکہ پہلے بھی ملازمین کو خوش کے وعدے کر کے دھوکہ ہی ملا ہے ۔اب سرکاری ملازمین ان زبانی کلامی دعوں پر یقین نہیں کر رہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More