اہم خبریں

حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوش کر دیا

موجودہ حکومت کا اساتذہ کے لئے اہم فیصلہ ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی)پاکستان  مسلم لیگ ن نے حکومت میں آنے کے بعد سے اب تک کئی یو ٹرن لے لئے ہیں پہلے کم سے کم اجرت 25000 کی جس پر یوٹرن لیا ۔ پھر پینشن اور تنخواہیں بڑھا دی اس پر بھی یو ٹرن لے لیا۔ ہفتے کی چھٹی ختم کی اس پر بھی یو ٹرن لیا۔ آٹا سستا کرنے کا اعلان کر کے مہنگا گیا۔ وزیراعلیٰ نے  مہنگائی ختم کرنے کا کہہ کر پولٹری فارمز کے ریٹ بڑھا دئیے ۔

Advertisement

 

 

اب موجودہ حکومت نے اساتذہ سے متعلق ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق  محکمہ سکول ایجوکیشن نے گریڈ 19 کے سینکڑوں اساتذہ کو ترقی دی ہے۔ 195 اساتذہ نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو  ترقی کے لئے درخواستیں جمع کروائی ہوئی تھیں۔ جن میں سے ایک سو پچاس کے قریب اساتذہ کو ترقی دے دی گئی ہے ۔

Advertisement

 

 

پاکستان کی موجودہ حکومت دیکھیں اس فیصلے پر قائم رہتی ہے یا اس پر یو ٹرن لیتی ہے ۔ کیونکہ پہلے بھی ملازمین کو خوش کے وعدے کر کے دھوکہ ہی ملا ہے ۔اب  سرکاری ملازمین ان زبانی کلامی دعوں پر یقین نہیں کر رہے ۔

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

7 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

12 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago