اہم خبریں

اللہ کا کرم ہو ہی گیا، محمکہ موسمیات نے خوشی کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی ملک میں موسم خوشگوار

لاہور (اعتماد ٹی وی) ماہ پاکستان بھر میں موسم شیدید گرم رہا اور ہیٹ ویو بھی چلی جس کے سبب محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا اور عوام کو غیر ضروری گھروں سے نکلنے سے منع کر دیا۔ آج محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کی عوام کو خوشخبری سنائی گئی ہے ۔ میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا جبکہ اسلام آباد میں تیز آندھی ، گرد آلود ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔

 

Advertisement

 

پنجاب کے بھی زیادہ تر میدانی علاقوں میں تو موسم گر م ہی رہے گااس کے ساتھ اس میں گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی۔ لاہور، خوشاب ، گجرات اور سرگودھا میں ہلکی بارش ہونے کے امکانات ہیں۔ منڈی بہاؤ الدین ، نارووال اور سیالکوٹ میں بھی گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ بارش بھی متوقع ہے۔

 

Advertisement

 

خیبر پختونخواہ کے زیادہ تر اضلاع میں موسم ابر آلود رہے گا۔ پشاور ،چترال ، مانسہرہ، دیر، ایبٹ آباد اور مردان میں بارش ہونے کے امکان ہیں۔ سندھ کے بھی زیادہ تر علاقوں میں گر د آلود ہوائیں چلیں گی، سوات، باجوڈ، چارسدہ ، کوہاٹ ، وزیرستان، کوہاٹ ، کرم اور بنوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago