اہم خبریں

میں وعدہ کرتا ہو جانے سے پہلے آپ کو سرپرائز دے کر جاؤنگا، عامر لیاقت کی پی ٹی آئی کے چئیرمین کو براہ راست دھمکی

کل تک معافیاں مانگنے والے عامر لیاقت حسین نے آج پھر رنگ بدل لیا۔

کراچی (اعتماد ٹی وی) شادیوں کے ساتھ ساتھ عامر لیاقت حسین خبروں میں رہنے کے بھی شوقین ہیں ۔ کل ملک سے جانے کی باتیں کرتے ہوئے آج پاکستان تحریک انصاف کے اہم کارکنان پر بڑا الزام عائد کر دیا۔ عامر لیاقت حسین کی جو ویڈیو ان کی تیسری اہلیہ ےنے جاری کی اس کے متعلق عامر لیاقت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جس ٹولے نے جاری کی ہے اسکو فواد چوھدری دیکھتے ہیں۔

 

Advertisement

 

عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے اہم ذرائع کے ذریعے یہ بات مجھ تک پہنچائی گئی ہے۔ اور ایسا اس لئے کیا گیا ہے کہ عمران خان کو خوش کیا جا سکے۔ آج عامر لیاقت نے رنگ بدلتے ہوئے کہا کہ میں تو ملک سے جارہا تھا آپ کے جاسوسوں نے میرے پیچھے لگ کر آپ کی سیاست ہی الٹ دی۔ میرے حوالےسے کوئی بھی خبر ہو گھر گھر گونجتی ہے۔

 

Advertisement

عامر لیاقت نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہ اگر اس میں فواد پھپھولے کا ہاتھ ہوا تو میں بھی وعدہ کرتا ہوں روانگی سے قبل آپ دونوں کو سرپرائز دونگا۔ عامر لیاقت نے عمران خان کو درپردہ عندیہ دیا ہے کہ اپنے کارکنان کو قابو میں رکھیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago