اہم خبریں

کمپنی نے اپنے ملازمین کو تنخواہوں کے بدلے ایسی چیز دے دی کہ ان کی خوشی کی انتہا نہیں رہی۔

غیر ملکی کمپنی نے اپنے ملازمین کو تنخواہ کی شکل میں سونا دے دیا ۔ ملازمین خوشی سے حیران ۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر میں کورونا وباء کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے ۔اس کے منفی اثرات ہر ملک کی معشیت پر اثر انداز ہوئے ہیں جس کے لئے مختلف کمپنیاں اس بحران پر قابو پانے کے لئے منفرد حکمت عملی اپنا رہی ہے۔ کورونا وباء کے دوران ملازمین کی مجموعی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے کمپنیاں مختلف قسم کے تفریخی الاؤنس ، فوڈ کوپنز اور ٹوکنز ادا کر رہی ہیں۔

 

Advertisement

 

ملازمین کے لئے ماہانہ تنخواہ سے زیادہ اہمیت ان مراعات کی ہوتی ہے جو ان کی زندگیو ں کو آسان بنا دیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ کچھ ایسی کمپنیاں ہیں جو ملازمین کو ایسی قیمتی اشیاء دیتی ہیں کہ بوقت ضرورت وہ اس کو بیچ کر اپنی ضرورت پوری کر سکیں۔ تنخواہ کی ادائیگی میں ایسے نظام نئے تجربات کا حصہ ہوتے ہیں۔

 

Advertisement

 

ایسے ہی ٹیلی نامی کپمنی نے اپنے ملازمین کو تنخواہوں کی مد میں سونے کی اینٹیں دی ہیں ۔ ان کے سی ای او کیمرون کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے عملے کو پاؤنڈز میں ادائیگی کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے لیکن کورونا کی وجہ سے جو مالیاتی بحران پیدا ہو اہے اس کے پیش نظر اپنے ملازمین کی مد د کرنے کے لئے ہم نے سونے کی ادائیگی کا طریقہ اپنا یا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

14 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

19 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago