اہم خبریں

گرمی ہو یا سردی نزلہ زکام سے نجات کا آسان آزمودہ ٹوٹکہ۔

گرمی ہو یا سردی نزلہ زکام سے نجات کا آسان آزمودہ ٹوٹکہ۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) نزلہ زکام ایک ایسا مرض ہے جس کا موسم سے کوئی تعلق نہیں یہ کبھی بھی ہو جاتا ہے ۔ خواہ موسم گرمی کا ہو یا سردی کا ۔ نزلہ زکام میں اکثر سر درد ہونا ، ناک سے پانی آنا، چھینکیں آنا معمولی بات ہے جس کی وجہ سے آنکھوں سے پانی نکلتا ہے۔

 

Advertisement

اکثر افراد کو سارا سال یہ مرض لاحق رہتا ہے مسئلہ تب ہوتا ہے جب لیٹے وقت سانس لینے میں رکاوٹ ہو۔ اس لئے اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے ایک آزمودہ ٹوٹکا پیش خدمت ہے جس کے مسلسل استعمال سے اس میں کمی ہو جاتی ہے۔

 

اس کے لئے صرف دو اشیا ء درکا رہیں ۔ایک خشک پودینہ اور دوسرا اجوائن۔ ان دونوں کی ہم وزن مقدار لیں اور ان کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ پودینہ چونکہ نمی والا ہوتا ہے اس لئے اسکو سکُھا لیں۔پودینے پتے سوکھنے کے بعد پاوڈر آسانی سے بن جاتا ہے۔

Advertisement

 

دونوں اشیا کی ہم وزن مقدار لے کر دن میں تین بار استعمال کریں ایک چمچ دن میں تین بار پانی کے ساتھ یا چائے کے ساتھ استعمال کریں۔ کچھ ہی عرصے میں اس سے نجات حاصل ہو جائے گی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago