اہم خبریں

عامر لیاقت نے جانے سے پہلے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا۔

عامر لیاقت نے جانے سے پہلے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) لیاقت کا نام اب ایک تفریح کا باعث بن گیا ہے اور ان کی حرکتیں تو بالکل ہی برداشت کے قابل نہیں رہی ۔ حال ہی میں عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ دانیہ والے قصے کے بعد میں بھی کچھ کہنا چاہتی ہوں۔ عامر لیاقت نے کیسے مجھے زندگی کے اس مقام پر چھوڑا اور ایسا صرف اپنی دوسری بیوی سیدہ طوبیٰ کی خواہش پر کیا ۔

 

Advertisement

 

سیدہ طوبیٰ بشری کو پسند نہیں کرتی تھی اس لئے انھوں نے  عامر لیاقت سے پہلی بیوی کو طلاق دینے کی فرمائش کی جس کو پورا کرتے ہوئے عامر لیاقت نے مجھے فون پر طوبیٰ کی موجودگی میں طلاق دی جبکہ عامر لیاقت کا کہنا ہے انھوں نے اپنی کیس بیوی کو نہیں  چھوڑا۔ نہ ہی انھوں نے تینوں میں سے کسی کو طلاق دی ہے۔

 

Advertisement

 

سیدہ طوبیٰ نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے قانونی طور پر خلع لے لی ہے جس پرعامر لیاقت نے کہا کہ وہ جائز ہی نہیں طوبیٰ کسی سے شادی کر کے گناہ گار ہو گی۔کیونکہ میں کسی کو نہیں چھو ڑ رہا۔  عامر لیاقت کے اس بیان نے کافی نازک صورتحال پیدا کر دی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago