اہم خبریں

عورت تو پھر عورت ہوتی ہے، عورت نے ایسا کام کر دیکھایا کہ عورتوں کے حقوق کا جھوٹا رونا رونے والے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔

اعجاز اسلم نے محنتی خواتین کی تعریف کرتےہوئے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کر دی۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مایہ ناز اداکار اعجاز اسلم نے گزشتہ روز ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی جس میں ایک خاتون پیٹرول پمپ میں نوکری کر رہی ہے ۔ اعجاز اسلم نہ صرف اس خاتون نے متاثر ہوئے بلکہ انھوں نے اس خاتون کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

 

Advertisement

اعجاز اسلم نے خاتو ن کو کہا آپ کو اس طرح محنت سے کام کرتے ہوئے دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ اللہ آپ کو خوشی دے اور آپ کا یہ قدم باقی خواتین کے لئے حوصلہ مند ثابت ہو۔ ویڈیو کے کیپشن میں اعجاز اسلم نے تحریر کیا کہ عوامی مقامات پر کام کرنے والی ایسی خواتین جو گھریلو آمدنی میں اپنا حصہ ڈالتی ہیں ایسے افراد کو دیکھ کر مجھے خوشی ہو تی ہے۔ اللہ ان کو ڈھیروں خوشیاں دیں اور سلامت رکھے۔

 

 

Advertisement

گزشتہ کئی سالوں سے خواتین نے بہت سے ایسے کام کیے ہیں جن کے متعلق یہی سمجھا جاتا تھا کہ یہ مردوں کے کرنے والے کام ہیں۔ ٹیکسی ڈرائیور بننا، رکشہ چلانا، شوارما سٹال لگانا، اور اب پیٹرول پمپ کی جاب۔ خواتین نے ثابت کردیا ہے کہ بوقت ضرورت وہ کسی سے کم نہیں اور ہر طرح کے کام کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago