عیسائی بادشاہ کا خلیفہ دوم سے ایسا سوال جس کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) اسلام کی تبلیغ کے لئے ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے کیونکہ یہ دوہرا امتحان ہوتا ہے جس پر اگر آپ نے ظرف کا دامن ہاتھ سے چھوڑا تو آپ نہ صرف سامنے والے کی نظروں میں بلکہ اللہ کی نظروں میں بھی اپنا مقام کھو سکتے ہیں۔
ایسے ہی ایک عیسائی بادشاہ نے خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے سوالات رکھے جن کے جواب اس کے خیال میں کسی کے پاس نہیں تھے۔ ان سوالات میں سے ایک سوال یہ تھا کہ زمین کا ایسا کون سا حصہ ہے جہاں دنیا کے قیام سے آخرت تک صرف ایک مرتبہ سورج کی روشنی پڑی ہے۔ نہ اس سے پہلے کبھی یہ روشنی پڑی تھی اور نہ آئندہ کبھی پڑے گی۔
خلیفہ دوم نے حضرت عبداللہ بن عباسؓ کو اپنے دربار میں بلایا کیونکہ علم و فضل میں انکا ایک مقام و مرتبہ تھا انھوں نے عیسائی بادشاہ کا سوال دہرایا تو حضرت عبداللہ بن عباسؓ نے بغیر سوچے جواب دیا کہ زمین کا وہ حصہ جہاں سورج کی کرنیں صرف ایک مرتبہ پڑی ہیں وہ بحرہ قلزم کی تہہ ہے جہاں فرعون غرق ہوا تھا۔
حضرت موسیٰ ؑ نے اپنی قوم کو بچانے کے لئے سمندر میں عصّا مارا تھا جہاں سمندر دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تو اللہ کے حکم سے سورج نے بہت جلد اس حصے کو سکھایا تھا تاکہ حضرت موسیٰؑ آرام سے گزر جائیں ۔
جب حضرت موسیٰؑ اپنے ساتھیوں سمیت گزر گئے ۔
فرعون نے ان کا پیچھا کیا اور سمندر آپس میں مل گیا ۔ حضرت موسیٰؑ کے عصا مارنے سے سمندر دوبار ہ ملنے کے دوران سورج کی روشنی زمین کے اُس حصے پر پہنچی اور اب قیامت تک نہیں پہنچے گی۔
اس طرح کی اور اچھی پوسٹ پڑھنے کے لئے ہمارا پیج لائیک اور شئیر ضرور کریں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More