جماعت اسلامی کےسر براہ سراج الحق نے والدہ کی یاد میں کیا کیا۔
کراچی (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر کا سب سے مقدس رشتہ ہوتی ہے ماں۔ جو اپنی جان پر تکالیف برداشت کر لیتی ہے لیکن اپنے بچوں تک اس کی ہوا تک نہیں پہنچنے دیتی۔ اللہ نے ایسا دل دیا ہے ماں کو کہ اپنی اولاد کے لئے ہر کام کر گزرنے کو تیار ہو جاتی ہے۔
ایسے ہی جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے ایک انٹرویو میں ماں سے متعلق ایک واقعہ سنا یا ۔ میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ ٹوپی ہمیشہ ٹیڑھی کیوں پہنتے ہیں جس پر انھوں نے جواب دیا کہ اس کے ساتھ میری ماں کی یادیں وابستہ ہیں۔
انھوں نے بتایا کہ بچپن میں جب میں چھوٹا تھا تو میری ماں نے مجھے سکول جانے کے لئے جگایا ۔ کیونکہ سردی کا موسم تھا اور میرے پاس پہننے کے لئے نہ اچھے کپڑے تھے نہ جوتے تو میں سکول جانے سے انکار کردیا ۔
میری ماں نے بار بار اصرار کیا تو میں نے انھیں کہا کہ کیا پہن کر جاؤں جوتے خراب ہیں سب میرا مذاق اُڑائیں گے۔ پھر میری والدہ نے ایک ٹوپی لی اور میرے سر پر ٹیڑھی کر کے رکھ دی۔ اور کہا کہ اب جاؤ اب کوئی بھی آپ کے پاؤں کی جانب نہیں دیکھے گا۔ سب سر ہی دیکھتے رہیں گے۔
وہ دن گیا اور آج کا دن آیا میں ٹوپی ٹیڑ ھی پہننتا ہوں۔ جب جب میں ایسا کرتا ہوں مجھے اپنی والدہ کی باتیں یا د آتیں ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More