اہم خبریں

بچہ جب لاہور جنرل ہپستال میں ہاتھ کٹ جانے کے بعد پہنچا تو ڈاکٹر نے ایسا علاج کیا کہ بچے کے والدین تو دعائے دے ہی رہے ہیں آپ بھی دعائیں دینے لگ جائینگے

لاہور کے ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ ، خاندان کو خوشیاں دے دیں۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) اللہ تعالیٰ نے انسان کو مکمل پیدا کیا ہے ۔ انسان اپنی دیکھ بھال کے لئے کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔ اس کا اندازہ تب ہوتا ہے جب کسی ایسے شخص کو دیکھا جائے جو ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لئے بھی کسی کا محتاج ہو۔

 

Advertisement

ہاتھ پاؤں اللہ کی نعمتیں ہیں ۔ ان کی قدر تب ہوتی ہے جب خدانخواستہ یہ پاس نہ ہوں ایسا ہی ایک پانچ سالہ بچے کے ساتھ جس کے دونوں ہاتھ جانوروں کا چارہ کاٹنے والی مشین میں آگئے ۔ اور والدین اس کو لے کر ہسپتال آئے جہاں اس کا علاج شروع کیا گیا۔ والدین کے لئے اس سے بڑا غم کوئی نہیں تھا کہ ا ن کا بچہ عمر بھر کے لئے معذور ہو گیا ۔

 

اللہ تعالیٰ نے جب کسی کو صحت اور زندگی دینی ہو تو وہ کوئی نہ کوئی ذریعہ بنا دیتا ہے۔ ایسے ہی لاہور جنرل ہسپتال کے پلاسٹک سرجن ڈاکٹر اسلم راؤ گزشتہ روز بچے کا آپریشن کیا جوکہ 12 گھنٹے جاری رہا۔ لیکن اللہ نے اس میں ڈاکٹروں کو کامیابی سے نوازا اور وہ اس ننھے بچے کے ہاتھ جوڑنے میں کامیاب ہو گئے۔

Advertisement

 

ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ہاتھوں میں بلیڈ جاری ہو گیا ہے ۔ اب سے بچے کی فزیو تھیراپی کی جاے گی جس کے بعد وہ ہاتھوں کو نارمل شخص کی طرح استعمال کر سکے گا۔ بچے کے حالت بھی پریشانی سے باہر ہے اور وہ اپنے ہاتھ جُڑنے سے خوش ہے۔ ایک ما ہ قبل ہوئے حادثے کے نقش کو ذہن سے مٹانا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔ چھ ماہ تک فزیو تھیراپی کروائی جائے گی جس کے مثبت نتائج مرتب ہو نگے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago