لاہور (اعتماد ٹی وی) شدید گرمی کے بعد محمکہ موسمیات کی طرف سے اچھی خبر سننے میں آئی ہے۔ محکمہ نے بتایا ہے کہ موسم گرم کی گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی۔
محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک میں گرمی کی جاری لہر کی شدت میں آنے والے دنوں میں کمی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی چلنے اور تیز ہوائوں و گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے اعلانیہ جاری کیا ہے جس کے کے مطابق مغربی ہوائوں کا ایک سلسلہ 19 مئی جمعرات (رات) ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے جو 24 مئی (منگل) تک موجود رہے گا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان کا شہر جیکب آباد دنیا کے چند گرم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ جہاں پر درجہ حرارت 51 ڈگر سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More