لبنان کے بعد سعودی عرب میں بھی آگ بھڑک اٹھی۔ متعدد عُمرہ زائرین آگ کی زد میں۔

سعودی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی مقدس شہر مدینہ

میں زائرین کے زیر استعمال ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے ہیں۔

بی بی سی کے مطابق، یہ آگ ہفتہ کے روز سہ پہر کو شہر کے مشرقی حصے میں شروع ہوئی۔ ہوٹل میں مختلف ممالک سے تقریبا سات سو کے قریب افراد مقیم تھے۔ جن میں سے زیادہ تر لوگ عمرہ کے سعادت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ زیارتین کرنے کے لئے بھی آیئے ہوئے تھے۔

 

Advertisement

مزید پڑھئے: جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں، جہاں ملیں فوراً سے شادی کر لیں۔

مصر کے ٹیلی ویژن کے مطابق، مرنے والوں میں کچھ مصری بھی شامل ہیں۔ مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان بدر عبدلیٹی نے کہا کہ قاہرہ ان تعداد کی تصدیق کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

 

Advertisement

مزید یہ کہ آگ کو ہفتہ کی سہ پہر کو قابو پالیا گیا، زندہ بچ جانے والے افراد کو شہر کے دوسرے ہوٹلوں میں منتقل کردیا گیا۔

 

اطلاعات کے مطابق حکام نے آگ کی وجہ کی تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago