اہم خبریں

“اب بس میں ملک سے جا رہا ہوں اور مجھے معاف کر دیجیے گا” عامر لیاقت کا اپنے بیوی بچوں سمیت عوام کے لئے اہم پیغام جاری

جاتے جاتے عامر لیاقت کا دانیہ کے لئے اہم پیغام ۔

 

کراچی (اعتماد ٹی وی) عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری زوجہ کے نام اہم پیغام دیا ہے انھوں نے کہا ہے کہ میرے گھر اور دل کے دروازے کھلے ہوئے ہیں جب چاہو واپس آجاؤ لیکن میں بس پاکستان میں کچھ دن کے لئے موجود ہوں۔ جس پر دانیہ کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا۔

Advertisement

 

اب عامر لیاقت نے ایک اور ویڈیو اپ لوڈ کی اور کہا کہ دانیہ واپس نہیں آئی اور میرا اس ملک سے دل اُٹھ گیا ہے شکریہ ان دوستوں کا جنھوں نے دو دن یہ ٹرینڈ چلایا کہ ڈونٹ گو عامر بھائی۔ لیکن میں اب نہیں رُک سکتا ، میں بس اپنے گھر اور گاڑی کو بیچنے کے لئے پاکستان میں موجود ہوں کیونکہ مجھےاپنے بچوں کے مستقبل کے لئے سوچنا ہے۔

 

Advertisement

اس کے ساتھ عامر لیاقت نے عوام سے شکوہ کیا کہ آپ نے میرے ساتھ زیادتی کی بغیر وجہ جانے میری کردار کشی کی گئی۔ اور مجھ میمز بنا کر میرا مذاق بھی اُڑایا۔ لیکن میں نے ہر بات کو ہنس کر ٹال دیا۔ اب بس میں ملک سے جا رہا ہوں اور مجھے معاف کر دیجیے گا ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago