اہم خبریں

اس ڈیجیٹل دور میں گھر بیٹھے بغیر کسی کام کے پیسے کمائیں۔ یہ چیز خریدے اور کمپنی آپ کو 50 ہزار ماہانہ دے گی

کاروبار کرنے کا نیا اور آسان طریقہ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) آج کل ہر انسان نئے نئے کاروبار کرنا چاہتا ہے۔اس کے لئے نت نئے طریقے تلاش کر تا ہے ۔ جیسے جیسے دور ترقی کر تا جا رہا ہے انسان کی خواہشات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ اور نئی نسل کا نوجوان محنت کئے بغیر ہی امیر ہونے کے خواب دیکھ رہا ہوتا ہے۔

Advertisement

 

کیونکہ ڈیجیٹل دور ہے اور ہر شخص اپنے کاروبار کی تشہیر کے لئے ذرائع ڈھونڈتا ہے۔ اس میں پمفلٹ چھپاوانا، بروشر بنانا، فلیکس تیار کروا کر لگوانا شامل ہیں۔ لیکن یہ ذریعے محدود جگہ پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ پھر کیبل کا دور آیا اور کیبل آپریٹر نے کمائی کے لئے مختلف اشہتارات چلانے شروع کئے جن کے وہ پیسے لیتے تھے۔

 

Advertisement

اب اس میں مزید ترقی کرتے ہوئے کمپنیز نے ڈیجیٹل سکرین ایڈورٹائزنگ متعارف کروا دی ہے۔ یہ سکرین لے کر آپ اپنی دکان و جگہ یا کرائے کی جگہ پر نصب کروائے اور کمپنی آپ کو ماہانہ پچاس ہزار دے گی۔ سکرین اگر کوئی خود سے خریدے گا تو اس کو لائسنس لینا ، بجلی کا خرچہ وغیرہ کے جھنجٹ میں پڑنا پڑے گا ۔

 

ایک ڈیجیٹل کمپنی FRIZP نے یہ سہولت دی ہے کہ کاروبار میں دلچسپی رکھنے والے حضرات کو کہا کہ اگر وہ یہ سکرین خرید لیں۔سکرین کی قیمت 6 لاکھ روپے ہے۔ اگر تو صارف کے پاس کمرشل جگہ ہے تو کمپنی اس پر اشتہار چلانے کے ماہانہ 50 ہزار ادا کرے گی اگر صارف کے پاس جگہ نہیں ہے تو اس صورت میں بھی کمپنی 35 ہزار ماہانہ ادا کر ے گی۔

Advertisement

 

کمپنی کے مالک نے بتایا کہ جب ہم خود کسی جگہ پر سکرین نصب کرتے ہیں تو اس کا ماہانہ کرایہ 15000 ادا کرنا پڑتا ہے۔ باقی سکرین پر ایڈ بننے سے لے کر ایڈ چلنے تک کے تمام مراحل کمپنی خود طے کرتی ہے۔اس طرح انسان ایک مرتبہ کی لاگت سے ماہانہ 50 ہزار بغیر محنت کئے کما سکتا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago