اگر آپ کو پیشاپ اس طریقے سے آتا ہے اور پیشاپ کرنے کے بعد آپ ان باتوں کو نوٹ کرتے ہیں تو پھر سمجھ لے کہ آپ کے گردے خراب ہونے شروع ہو گئے ہیں۔

    گردو ں کی صحت کے متعلق خود سے بھی پتہ چلائیں اور اپنے آپ کو محفوظ بنائیں۔

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان اللہ تعالیٰ کا شاہکار ہے ۔ جس طرح اللہ نے اس کائنات میں راز رکھیں ہیں اسی طرح انسان کے دماغ ، دل، گردوں ہر چیز میں ایک راز ہے ۔ یہ تمام اعضاء اپنے کام کو بخوبی انجام دے رہے ہیں۔ انسانی دماغ کے کئی ایسے حصے ہیں جہاں تک  ڈاکٹروں کی رسائی ممکن نہیں۔

    Advertisement

     

     

    ایسے ہی گردے بھی کسی نعمت سے کم نہیں  ان کا کام  یورن کو فلٹر کرنا ہے۔ جسم سے فالتو پانی کو فلٹررائز کر کے باہر نکالتے ہیں اس لئے جب کبھی پانی کی کمی ہو تو  گردوں میں درد ہو جاتی ہے۔  ماہرین نے انسانی اعضاء کے متبادل بنانے کی کوشش کی لیکن گردوں کا متبادل نہیں بنا سکے کیونکہ ہر گردے کا اپنا ایک دماغ ہوتا ہے جو یہ فیصلہ کرتا ہے کتنا پانی جسم کو چاہیے کتنا باہر نکالنا ہے۔

    Advertisement

     

     

    گردوں کی صحت کے متعلق بھی اب باآسانی پتہ چل سکتا ہے ڈاکٹر علی ثقلین نے بتایا کہ ایک نارمل انسان جب پیشاب کرتا ہے تو اس پر ایک جھاگ بنتی ہے جو کہ کچھ لمحات کے لئے بنتی ہے ۔

    Advertisement

     

     

    جسے فومک یورن کہتے ہیں اور اگر کسی آدمی کے یورن میں یہ جھاگ بنے اور زیادہ دیر تک رہے  اس کے ساتھ ساتھ یورن میں پروٹین کا اخراج بھی ہو تو سمجھ جائیں کہ گردوں کے فلٹر  ڈیمیج ہو رہے ہیں۔ لیکن ان کے متعلق کسی ٹیسٹ میں نہیں آئے گا ۔ ایسا ہو تو پانی کا استعمال بڑھا دیں اور چاول کھانا کم کر دیں۔

    Advertisement