گردو ں کی صحت کے متعلق خود سے بھی پتہ چلائیں اور اپنے آپ کو محفوظ بنائیں۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان اللہ تعالیٰ کا شاہکار ہے ۔ جس طرح اللہ نے اس کائنات میں راز رکھیں ہیں اسی طرح انسان کے دماغ ، دل، گردوں ہر چیز میں ایک راز ہے ۔ یہ تمام اعضاء اپنے کام کو بخوبی انجام دے رہے ہیں۔ انسانی دماغ کے کئی ایسے حصے ہیں جہاں تک ڈاکٹروں کی رسائی ممکن نہیں۔
ایسے ہی گردے بھی کسی نعمت سے کم نہیں ان کا کام یورن کو فلٹر کرنا ہے۔ جسم سے فالتو پانی کو فلٹررائز کر کے باہر نکالتے ہیں اس لئے جب کبھی پانی کی کمی ہو تو گردوں میں درد ہو جاتی ہے۔ ماہرین نے انسانی اعضاء کے متبادل بنانے کی کوشش کی لیکن گردوں کا متبادل نہیں بنا سکے کیونکہ ہر گردے کا اپنا ایک دماغ ہوتا ہے جو یہ فیصلہ کرتا ہے کتنا پانی جسم کو چاہیے کتنا باہر نکالنا ہے۔
گردوں کی صحت کے متعلق بھی اب باآسانی پتہ چل سکتا ہے ڈاکٹر علی ثقلین نے بتایا کہ ایک نارمل انسان جب پیشاب کرتا ہے تو اس پر ایک جھاگ بنتی ہے جو کہ کچھ لمحات کے لئے بنتی ہے ۔
جسے فومک یورن کہتے ہیں اور اگر کسی آدمی کے یورن میں یہ جھاگ بنے اور زیادہ دیر تک رہے اس کے ساتھ ساتھ یورن میں پروٹین کا اخراج بھی ہو تو سمجھ جائیں کہ گردوں کے فلٹر ڈیمیج ہو رہے ہیں۔ لیکن ان کے متعلق کسی ٹیسٹ میں نہیں آئے گا ۔ ایسا ہو تو پانی کا استعمال بڑھا دیں اور چاول کھانا کم کر دیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More