اہم خبریں

بدنام زمامہ ٹک ٹاکر ڈولی کی ایک اور گندی چال، پوری کو اشتعال دلوا دیا

ٹک ٹاک پر مزید شہرت حاصل کرنے کے لئے  جنگل کو ہی آگ لگا دی۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) ہماری نوجوان نسل کے لئے  جتنا سوشل میڈیا ضروری ہوگیا ہے اتنا تو  کوئی اور  رشتہ بھی ضروری نہیں ۔ پیسے اور شہرت کی چاہ نے انسان کو انسان نہیں رہنے دیا ۔ نوجوان آئے روز مزید شہرت حاصل کرنے کے لئے اسٹریجٹی اسٹنٹ  اپنا تے ہیں۔

Advertisement

 

 

کبھی کوئی مرنے کی ایکٹنگ کرتا ہے کوئی  کسی مقبول شخص سے افئیر کا بتاتا  ۔ کبھی اس میں  اونچائیوں کو دکھایا جاتا ہے ۔ اس طرح کئی اموات بھی ان ویڈیو کی وجہ سے ہوئی کبھی کسی سے گولی چل گئی۔ کوئی پانی میں گر گیا ااور کوئی اونچائی سے۔  اب مشہور اداکارہ ڈولی فیشن نے اس دور میں شامل ہونے کے لئے جنگل کو ہی آگ لگا دی۔

Advertisement

 

 

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں آپ جو مرضی کریں  کسی کو پتہ نہیں چلتا ایسا ہی محکمہ جنگلات کے سربراہ کا حال ہے جن کو ویڈیو دیکھ کر اندازہ ہوا کہ یہ تو جنگل میں آگ لگائی گئی اور جو علاقہ وہ مارگلہ ہلز اسلام آباد کا ہے۔ جس پر ایکشن لیتے ہوئے انھوں نے پولیس میں شکایت درج کروائی۔اسلا م آباد وائلڈ بورڈ کی چئیر پرسن رینا سعید کا کہنا ہے کہ یہ علاقہ مارگلہ ہلز کا نہیں لگ رہا۔

Advertisement

 

 

ہماری ٹیم تحقیقات کر رہی ہے۔ لیکن ٹک ٹاکرز کی یہ خصوصیت رہی ہے کہ وہ جھوٹی شہرت حاصل کرنے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔ اس کے خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ جنگل میں آگ لگانا اس معاملے پر ڈھیل دی گئی تو ہر ٹک ٹاکر ایسا ہی کچھ نیا کرنے کا سوچے گا ۔ اس پر  لگام ڈالنا ضروری ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago