ڈیجیٹل محبت کے اثرات۔
کراچی (اعتماد ٹی وی) ہر شخص کسی نہ کسی سے محبت کرتا ہے اور اس سلسلے میں وہ کسی کی چاہت کی اُمید رکھتا ہے ۔ اس محبت کو زیادہ تر فلموں میں دکھا یا جاتا تھا۔ پھر ٹیلی فونک دور آیا اور محبت بھی ٹیلی فونک ہو گی۔ جس میں جدید ترقی ہوتے ہوتے موبائل فونز اور پھر سوشل میڈیا سائٹس نے اپنا کردار ادا کیا۔
ڈیجیٹل محبت سوشل میڈیا پر اچھی اور سوگوار پوسٹ کے ذریعے ہوتی ہے پھر پرسنل نمبر سے تصاویر کے تبادلے اور ویڈیو کالز پر اس کا اختتام ہوتا ہے ۔ کچھ لوگ بیچ راہ میں سدھر جاتے ہیں اور کنارہ کشی کر لیتے ہیں کچھ گناہ کے مرتکب ہوتے ہیں اور خراب انجام کی طرف بڑھتے جاتے ہیں۔
ایسے ہی مفتی طارق سے کچھ خواتین نے سوال کیا کہ ہم نے توبہ کرنے کے بعد بوائے فرینڈ سے تعلق ختم کر لیا ہے اور اب وہ کہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی ختم کر لے گا کیا ایسا کر کے ہم کسی گنا ہ کے مرتکب تو نہیں ہو رہے۔ مفتی صاحب نے کہا کہ پہلی بات وہ نا محرم ہے اس کے ساتھ تعلق رکھنا ہی گناہ ہے۔
اور اگر اب ہدایت پا کر قدم پیچھے ہٹا لیے ہیں تو ان کو کہیں کہ جس مرضی کھمبے سے لپٹ جاؤ اگر نہیں کسی کھمبے کا پتہ تو مفتی طارق مسعود سے پوچھ لو۔ ان کو ایسے کھمبوں کا پتہ ہے جو دور سے کھینچ لیں گے۔ایسے کسی بھی بات پر یقین نہ کریں اور اللہ سے مدد مانگیں۔ وہی آپ کی مشکلات آسان کرے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More