اہم خبریں

جو جگہ ریحام خان چاہتی تھیں وہ عفت عمر حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

اوکاڑہ (اعتماد ٹی وی) شوبز شخصیات کی سیاست متعلق رائے عام بات ہے لیکن ایسے ماحول میں جب سیاسی ماحول گرما گرم ہے ہر کوئی اپنے مستقبل کو سنہرا بنانے کے خواب دیکھ رہا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے وہ سیاست میں آنے کے لیے کچھ ایسا کرے کہ نظروں میں آجائے اور اس وقت جو بھی عمران خان کے خلاف بے دھڑک بولے گا ن لیگ اس کو اپنی پناہ میں لے گی۔

 

ریحام خان بھی عرصے سے اس کوششوں میں مصروف ہیں لیکن اس سے قبل ریحام خان کامیاب ہوتیں عفت عمر نے بازی جیت لی۔گزشتہ روز عمران خان کے جلسے میں دئیے گئے خلاف مریم بیان پر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ ساتھ عفت عمر نے بھی بھرپور تنقید کی اور جوش میں عمران خان کو جھوٹا خان کہا۔

Advertisement

 

مریم نواز کو عفت عمر کا انداز بھا گیا اور انھوں نے عفت عمر کو اوکاڑہ میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے اجتماع میں شامل ہونے کی دعوت دی جس میں وہ خاص مہمان کی حیثیت سے شمولیت اختیار کریں گی۔

 

Advertisement

جواباً عفت عمر نے مریم نواز کو اپنے ساتھ کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ جمہوریت کے اس سفر میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔شوبز کی کئی مشہور شخصیات نے عمران خان اور نواز شریف سے ملاقاتیں کر کے موجودہ حالات میں اپنی حمایت کا اظہار کردیا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago