اہم خبریں

اب سے آب زم زم میسر نہیں ہوگا، نیا قانون متعارف

آن لائن (اعتماد ٹی وی) سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ دو ایسے مقامات ہیں جہاں سال بھر زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور سعودی معشیت دارومدار بھی اس پر ہے۔ مسلمانوں کے لئے یہ مقدس مقامات بہت اہمیت کے حامل ہیں عمرہ و حج کی ادائیگی ، آب زم زم پینا، حجرا سود کو بوسہ دینا ۔

 

اب سے آب زم زم پر بھی نئی پابندی لگا دی گئی ہے۔ پہلے پہل زائرین کو حج و عمرہ کی ادائیگی کے بعد آب زم زم ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں تھی بلکہ ائیر لائنز کمپنیاں اس کو ائیر پورٹ پر مہیا کر دیتی تھیں۔ اور کچھ زائرین ہاتھ میں موجود بیگز میں آب زم زم لے جاتے تھے جس پر اب نئی پابندیاں لگائی گئیں ہیں۔

Advertisement

 

GACA کی جانب سے نیا سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اب سے زائرین ہاتھ میں پکڑے بیگز میں بھی آب زم زم نہیں لے جا سکتے ۔ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں سخت سزائیں دی جائیں گی۔ سزا سے متعلق ابھی واضح نہیں کیا گیا لیکن یہ ہدایات سعودی عرب سے روانہ ہونے والی تمام پروازوں کی ایر لائنز کے جاری کر دی گئی ہیں جس کی پابندی سب پر لاز م ہے۔

Advertisement

Recent Posts

آفتاب اقبال کون ہوتا ہے ؟ ۔۔۔۔ سہیل احمد آفتاب اقبال کو سیدھے ہوگئے، کھڑی کھڑی سنا دی

آفتاب اقبال کون ہوتا ہے ؟ ۔۔۔۔ سہیل احمد آفتاب اقبال کو سیدھے ہوگئے، کھڑی… Read More

15 hours ago

ایسا وظیفہ جو پڑھنے سے اللہ آپ کو مالا مال کردے اور برکت بھی عطا کریں گا، ضرور آزمائیں۔

ایسا وظیفہ جو پڑھنے سے اللہ آپ کو مالا مال کردے اور برکت بھی عطا… Read More

5 days ago

رمضان میں مسلمان بھائیوں کے لیے سستی چیزیں بیچتے تھے مگر ۔۔ پشاور میں ق-ت-ل کا نشانہ بننے والا سکھ دکاندارکون تھا؟

رمضان میں مسلمان بھائیوں کے لیے سستی چیزیں بیچتے تھے مگر ۔۔ پشاور میں ق-ت-ل… Read More

11 months ago

اپنی معصومیت پر بھی اللہ کا شکر ادا کیا۔۔ پہچانیں یہ کون سی مشہور شخصیت کی جوانی کی تصویر ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، پرانے زمانے کی تصویریں بہت زیادہ یاد گار ہوتی ہیں جن سے… Read More

11 months ago