اہم خبریں

اب سے آب زم زم میسر نہیں ہوگا، نیا قانون متعارف

آن لائن (اعتماد ٹی وی) سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ دو ایسے مقامات ہیں جہاں سال بھر زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور سعودی معشیت دارومدار بھی اس پر ہے۔ مسلمانوں کے لئے یہ مقدس مقامات بہت اہمیت کے حامل ہیں عمرہ و حج کی ادائیگی ، آب زم زم پینا، حجرا سود کو بوسہ دینا ۔

 

اب سے آب زم زم پر بھی نئی پابندی لگا دی گئی ہے۔ پہلے پہل زائرین کو حج و عمرہ کی ادائیگی کے بعد آب زم زم ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں تھی بلکہ ائیر لائنز کمپنیاں اس کو ائیر پورٹ پر مہیا کر دیتی تھیں۔ اور کچھ زائرین ہاتھ میں موجود بیگز میں آب زم زم لے جاتے تھے جس پر اب نئی پابندیاں لگائی گئیں ہیں۔

Advertisement

 

GACA کی جانب سے نیا سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اب سے زائرین ہاتھ میں پکڑے بیگز میں بھی آب زم زم نہیں لے جا سکتے ۔ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں سخت سزائیں دی جائیں گی۔ سزا سے متعلق ابھی واضح نہیں کیا گیا لیکن یہ ہدایات سعودی عرب سے روانہ ہونے والی تمام پروازوں کی ایر لائنز کے جاری کر دی گئی ہیں جس کی پابندی سب پر لاز م ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago