اہم خبریں

ایسا بھی ہوتا ہے صاحب، آپ باراتی لے کر جائے اور آپ کی ہونے والی دلہن کی شادی آپ کے سامنے کسی اور سے ہو جائے، وجہ جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائینگے

شادی کے وقت کی پابندی لازم کریں نہیں تو دلہن ایسا فیصلہ بھی کر سکتی ہے۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارت میں آئے روز شادی کے حوالے سے نے واقعات رونما ہوتے ہیں کبھی دلہن بدل جاتی ہے کبھی کچھ ہو جاتا ہے ایسا ہی ایک اور دلچسپ واقع سننے میں آیا ہے ۔ بھارتی ذرائع کے مطابق راجستھان کی دلہن نے ایسا کام کیا سب عش عش کر اُٹھے۔

 

Advertisement

راجستھان کے علاقے راج گڑھ میں دلہا اور اس کے دوست ،رشتے دار بارات لانے میں تاخیر کا شکار ہوگئے ۔ بارات رات کو 9 بجے دلہن کے گھر کی جانب روانہ ہوئی۔ دلہا اور اس کے دوست نشے میں تھے اور پرجوش ہو کر رقص کرتے رہے ۔ جس کے نتیجے میں بارات کئی گھنٹے دیر سے پہنچی۔

 

دلہے اور باراتیوں کی حالت پر دلہن کے اہل خانہ کی جانب سے اعتراض کیا گیا جس کو خاطر میں نہ لایا گیا تو دلہن نے بارات کو خالی واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ اور دلہن کے گھر والوں نے وہیں موجود دوسرے شخص سے دلہن کی شادی کر وادی۔ جس پر دلہے والوں نے شور کرتے ہوئے دلہن کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔

Advertisement

 

دلہن کے گھر والوں نے بیان دیا کہ دلہے اور اس کے گھر والوں کا رویہ غیر سنجیدہ تھا اگر ایسے ہی چلتا رہتا تو آئندہ زندگی کیسے گزارتے۔ اس لئے ایسا فیصلہ کیا اور جان بچائی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago