اہم خبریں

خاتون کو اچانک سے زچگی کا درد شروع ہوا، تو ہوائی عملہ بھاگا آیا اور۔۔۔۔۔ بچی پیدا ہونے پر ماں نے انوکھا نام ہی رکھ ڈالا

دوران پرواز بچی کی پیدائش والدین نے انوکھا نام رکھ دیا۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بچے کی پیدائش کا مرحلہ ماں کے لئے سخت آزمائش والا ہوتا ہے اور جب یہ مرحلہ ایسی جگہ پیش آئے جہاں کوئی سہولت میسر نہ ہو تو اور بھی مشکل ہو جاتی ہے۔ ایسا ہی امریکا میں ایک پرواز کے دوران ہوا۔ امریکی شہر ڈینور اور لانڈو شہر جانے والی پرواز میں حاملہ خاتون سفر کررہی تھیں۔

Advertisement

 

دوران پرواز ہی خاتون کو اچانک سے زچگی کا درد شروع ہوا۔ ایسے میں ہوائی عملے نے ان کی بھرپور مدد کی اور ان کو واش روم لے جایا گیا ۔ جہاں پر خاتون نے ایک خوبصورت بچی کو جنم دیا۔ بچی کی پیدائش پر ماں نے بچی کا انوکھا نام رکھ دیا۔ ماں نے کہا چونکہ اس بچی کی پیدائش زمین پر نہیں ہوئی آسمان پر ہوئی ہے تو اس کا نام “اسکائی” ہوگا ۔

 

Advertisement

اسکائی نام لینے سے ہمیں اس کی پیدائش کا منظر یاد آتا رہے گا۔ پیدائش کے بعد ہوائی جہاز ہو قریبی ہوائی اڈے پر لینڈ کرایا گیا تاکہ بچی اور ماں کا طبعی معائنہ کیا جا سکے۔ ہوائی جہاز میں بچوں کی پیدائش کا ہونا اب کو ئی غیر معمولی بات نہیں رہی ۔ متعدد با ر ایسا ہو چکا ہے لیکن یہاں پر دلچسپی والا واقعہ صرف اس بچی کا منفرد نام ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago