کراچی (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر میں لاکھوں افراد چائے کے شوقین ہیں جن کا کوئی کام چائے کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔ بعض افراد کو چائے کی ایسی لت لگی ہوئی ہے کہ ان کی صبح ہی نہیں ہوتی جب تک وہ چائے نہ پی لیں۔ پرانے وقتوں میں چائے کو ایک دوائی کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔
مفتی طارق مسعود سے چائے کے متعلق سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ چائے ایک ایسی چیز ہے جس کے پینے سے فائدے بہت کم ہیں اور نقصانات بے تحاشہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ چائے کینسر کا علاج کر تی ہے تو یہ سراسر جھوٹ ہے ۔
چائے کے متعلق اگر آپ کو کوئی ویب سائٹ بتا رہی ہے کہ یہ ڈیپریشن اور کینسر کے خاتمے کا سبب بنتی ہے تو وہ آپ کو طبیعت سے بے وقوف بنا رہا ہے۔ کیونکہ اتنی بڑی بیماری ہے کینسر اور اس کا علاج چائے ۔ اچھا مذاق ہے۔ ڈیپریشن کے خاتمے کے لئے اللہ نے نیند رکھی ہے ۔اگر ڈیپریشن ہے تو سو جاؤ اُٹھو گے تو تازہ ذہن ہوگا۔
اس کے ساتھ ساتھ مفتی صاحب نے کہا کبھی سنا ہے آپ نے کسی نبی نے ڈیپریشن سے خاتمے کے سبب چائے پی ہو ۔ ایسا سوچیں بھی تو آپ کو توہین کا احساس ہوتا ہے جس بات پر دل ہی گواہ نہ بنے اس پر مزید بات کیا کرنا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More