28 مئی کو سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا
آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق 28 مئی کو سورج بیت اللہ شریف کے بلکل اوپر سے گزرے گا ، جبکہ قدرت کے اس نظارے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قبلہ رخ کا تعین کر سکے گے ۔
متعلقہ ماہرین کے مطابق ، 28 مئی کو جب سورج بیت اللہ سے گزرے گا تو اس روز بیت اللہ کا سایہ نہیں ہو گا اور صرف یہ ہی نہیں بلکہ اس دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی طرف ہو گا ۔
اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلے کہ یہ موقع 28 مئی کے بعد 16 جولائی کو میسر ہو گا جس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔
ماہرین کے مطابق، قبلہ کا رخ تعین کرنے کے لئے اس دن مقررہ وقت پر چھڑی عموداً گاڑ دیں ۔ پھر اس مخصوص وقت ہر اس چھڑی کے سائے پر خط کھینچ فیں اور اس خط عموداً گرائیں ۔ اور شمالاً جنوباً زاویہ قائمہ بنائیں خانہ کعبہ کا درست رخ ہوگا ۔
ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More
مفتی کی حقیقت کیسے ایک اینکر کے زریعے سامنے آئی،جو خود کو اسلام کا رکھوالا… Read More
پیلے دانتوں سے پریشان افراد کیلئے حیران کُن باتیں ،جن سے انکی زندگی بدل جائے… Read More
حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More
" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More
تربوز تو ہر ایک کا پسندیدہ پھل ہے لیکن میٹھا تربوز ڈھونڈنا ایک بہت بڑی… Read More