اہم خبریں

پرانے نوٹ دے کر بینک سے نئے نوٹ لینا اور پھر آگے فروخت کرنا، جانئے اس کی شرعی حثیت، کہی آپ بھی تو اس گناہ کے مرتکب نہیں،

پرانے نوٹ دے کر بینک سے نئے نوٹ لینا اور پھر آگے فروخت کرنا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) روز مرہ زندگی کے امور کو سر انجام دینے کے لئے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لئے لوگ نت نئے طریقے استعمال کرتے ہیں ۔ کاروبار خواہ کسی بھی چیز کا ہو ضروری ہے کہ سب سے پہلے حساب لگا لیا جائے کہ آیا یہ کام سود والا تو نہیں۔

 

Advertisement

اسلام نے ہمیشہ حلال رزق پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اپنے بچوں کو حلال رزق کھلاؤ۔ ایک ایسا کاروبار ہے جہاں بینک سے پرانے نوٹ لے کر نئے نوٹ دئیے جاتے ہیں۔

 

پھر نئے نوٹ حاصل کرنے والا ان نوٹوں کو باہر فروخت کردیتا ہے جیسے کہ اگر ایک ہزار کی رقم کے نئے نوٹ لیے ہیں تو ان کو بارہ سو یا تیرہ سو کی رقم میں فروخت کر دے۔

Advertisement

 

مفتی طارق مسعود نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ یہ مکمل سود کا کاروبار ہے ۔ اس میں کسی قسم کی دو رائے نہیں ہے ۔ اگر آپ ایسا کاروبار کر رہے ہیں تو فوراً چھوڑ دیں اور اگر آپ کا کوئی دوست جاننے والا کر رہا ہے تو اس کو بھی اس کام سے روک دیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago