اہم خبریں

اذان کے وقت واش روم نا جانے سے کیا ہوتا ہے، جانئے مفتی صاحب کی وضاحت

اذان کے وقت بیت الخلا جا سکتے ہیں یا نہیں۔

 

کراچی (اعتماد ٹی وی) اذان اللہ کی طرف سے  بلائی جانے والی آواز ہے ۔ اللہ تعالیٰ دن میں پانچ مرتبہ اپنے بندوں کو اذان کے ذریعے پکارتا ہے ۔ کہ آؤ فلاح پاؤ، آؤ کامیابی حاصل کرو۔ اذان کا احترام سب پر لازم ہے جب اذان ہو تو خاموشی سے سن کرجواب دینا چاہیے۔

Advertisement

 

 

ایسے ہی اذان کے آداب کا خیال کرتے ہوئے ایک شخص نے سوال کیا کہ کیا اذان کے وقت کسی کو بیت الخلا کی حاجت ہو تو وہ جا سکتا ہے یا اذان کے ختم ہونے کا انتظار کرے۔ اس پر عالم دین نے جواب دیا ۔ کہ اذان ہو یا نہ ہو جب آپ کو حاجت ہو تو آپ کو اپنی حاجت پوری کرنی چاہیے۔

Advertisement

 

حاجت ایک ایسا امر ہے جو کہ کوئی جا ن بوجھ کر نہیں کرتا۔ سائنس میں بھی  یورن  روکنے سے منع کیا گیا ہے اس سے لاتعداد بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ اس لئے بہتر ہے کہ اگر آپ کو بیت الخلاء کی حاجت ہوئی ہے توآپ سب سے پہلے اس کو پور ا کریں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago