اہم خبریں

عامر لیاقت کا ایک اور یوٹرن، نئے بیان پر سب نے عامر لیاقت کی۔۔۔۔

اپنے ہی بیان سے پھر گئے عامر لیاقت۔

کراچی (اعتماد ٹی وی ) عامر لیاقت جنہوں نے چند روز قبل روتے ہوئے ویڈیو جاری کی اور کہا کہ میں جلد پاکستان کو الوداع کہہ جاؤں گا بس مجھے اپنے گھر اور گاڑی کو فروخت کرنا ہے تا کہ اپنے بچوں کے لئے بینک بیلنس چھوڑ جاؤں۔

 

Advertisement

اب انھوں نے نئی ویڈیو بنائی ہے اس میں کہا کہ وہ کہیں نہیں جائیں گے یہیں رہیں گے اور حالات کا مقابلہ کریں گے۔ انھوں نے اپنی دوسری بیوی کی طرح تیسری بیوی کو بھی آفر د ی ہے کہ میرے دل اور گھر کے دروازے تمہارے لئے کھلے ہیں ۔

 

اس کے ساتھ ساتھ عامر لیاقت کے رویے میں کافی بدلاؤ دیکھا گیا ہے عامر لیاقت بھی اب ٹک ٹاک سٹارز کی طرح ویڈیوز بنا کر کمائی کرنا چاہ رہے ہیں۔ عامر لیاقت کو حال ہی میں دو خواتین کی جانب سے چوتھی شادی کی پیش کش کی گئی۔

Advertisement

 

ان خواتین کا کہنا ہے کہ انھیں عامر لیاقت جیسے ہیں ویسے ہی قبول ہیں۔ ان کو سمجھنے میں ان کی تینوں بیویوں سے غلطی ہوئی ہے۔ وہ دل کے اچھے انسان ہیں۔
دانیہ کے ساتھ ٹک ٹاک بنا کر مشہور ہونے کے بعد عامر لیاقت ا ب ایک اور لڑکی کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ جس کے متعلق صارفین کا خیال ہے کہ یہ ان کی چوتھی بیوی کا عہدہ حاصل کرے گی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago