اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کے لئے حکومت نے برا اعلان کر دیا، سب اپنے گھروں میں چلے جائے ورنہ۔۔

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کے لئے حکومت کے اوچھے ہتکھنڈے!

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے جب سے لانگ مارچ کی تاریخ اناؤنس کی ہے موجودہ حکومت کا ناطقہ ہی بند ہو گیا ہے۔ اور اب حکومت کو جا ن کے لالے پڑے ہوئے ہیں اس کے لئے وہ ہر قیمت پر لانگ مارچ کو روکنے کے لئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

گزشتہ شب سے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گھروں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی چینلز کی نشریات بند کی جارہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کنٹینرز لگا کر راستے بند کئے جا رہے ہیں۔ اور اب فائنلی حکومت نے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

 

نجی ٹی وی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجا ب نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حکم دیا ہے لاہور کے تقریباً 20 مقامات پر اور پنجاب بھر کے 350 مقامات پر موبائل فون سروس بند کر دی جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد ، سندھ اور پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ریڈ زون کی سیکیورٹی فوج کے حوالے کرنے کا سوچا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب میں رینجر کو بلوا لیا ہے۔ اور پنجاب کے تمام اضلاع سے اسلام آباد جانے والی ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی ہے۔حکومت نے ملک میں حالات خراب کرنے کی پیش رفت شروع کر دی ہے۔ جس کا واضح منظر تحریک انصاف کارکنان کے گھروں پر چھاپوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے حادثوں میں دیکھا جا سکتا ہے ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago