اہم خبریں

دلہن نے دلہے کو مٹھائی کھلوانا چاہی، دلہے کے انکار پر ہوا دما دم مست قلند، عجیب و غریب واقعہ پیش آگیا

شادی کی تقریب بن گئی مصیبت کا میدان۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) شادیوں کی تقریبات بھارت پر کافی بھاری پڑ رہی ہیں۔ آئے روز کوئی نہ کوئی نیا واقعہ ہو تا ہے ۔ کبھی دلہن بدل جاتی ہے۔ کبھی دلہن دلہے کے کم پڑھا لکھا ہونے پر انکار کر دیتی ہے۔ تو کہیں بارات لیٹ آنے پر دلہن کسی اور سے شاد ی کر لیتی ہے۔

 

Advertisement

ایسے واقعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھرپور وائرل ہو تی ہیں اور صارفین دل کھول کر بھارت کا مذاق بناتے ہیں۔ کہ کیسا ملک اور کیسی ثقافت ہے ان کی ۔ شادیوں پر آئے روز کوئی نہ کوئی تماشہ لگا ہوتا ہے۔

 

ایسا ہی ایک واقعہ اور دیکھنے میں آیا ہے اس واقعے کی ویڈیو کامیڈین سنیل گرورو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شئیر کی ہے جس میں شادی کی تقریب کے دوران دلہن دلہے کو مٹھائی کھلا رہی ہوتی ہے لیکن دلہا مٹھائی نہیں کھاتا لاکھ کوشش کے باوجود جب دلہا مٹھائی نہیں کھاتا تو دلہن غصے سے مٹھائی اس کے منہ پر مَل دیتی ہے۔

Advertisement

 

جس کی وجہ سے دلہے کا غصہ آ جاتا ہے اور وہ دلہن کو تھپڑ لگا دیتا ہے جس کے جواب میں دلہن بھی تھپڑ مارتی ہے اور پھر یہ سلسلہ شروع ہو جاتا ہے دونو ں ہی ہا ر نہیں مانتے۔ اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں کی تعداد میں دیکھا جا چکا ہے اور اس پر دلچسپ تبصرے کئے جا رہے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago