اہم خبریں

آپ کی نسلیں تک یاد رکھیں گی ، علی امین کا وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو پیغام ، ویڈیو وائرل

ملکی حالات میں بہت تیزی سے غیر یقینی کی طرف گامزن، اسی صورت حال میں پکڑ دھکڑ کے ساتھ روڈ بند کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

جبکہ دوسری طرف پی ٹی آئی کے کارکنان مزید پر عزم نظر آ رہے ہیں۔ اسی علی امین نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو کہا کہ اگر ان کے چیئر مین یا کسی بھی کارکن کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھا گیا تو خدا کی قسم وہ حال کرونگا ،آپ کی نسلیں یاد رکھیں گی۔

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پی ٹی آئی کے اہم رہنما  علی امین گنڈا پوری وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے لئے ویڈیو پیغام جاری کیا

 

ویڈیو میں علی امین  وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو کہہ رہے ہیں کہ میں آپ کو پیغام دونگا کہ مہر بانی کر کے آپ اپنی اوقات میں رہیں ، اپنی حیثیت میں رہیں میں نے فیصل آباد بھی دیکھا ہے اور آپ کا گھر بھی دیکھا ہے ۔

Advertisement

 

علی آمین نے کہا وہ پیغام دے رہیں کہ اگر ان کے چیئر مین یا کسی بھی کارکن کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا خدا کی قسم وہ حال کرونگا جو آپ کی نسلیں تک یاد رکھیں گی  ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago