بھارت نے تو اب انتہا ہی کر دی، پوری دنیا میں خواری۔

ووڈ ڈائریکٹر نے گانا تو چوری کیا ہی تھا اب تو فلم ہی چوری کی نکل آئی ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی ) گزشتہ کئ سالوں سے بالی ووڈ میں نئی کہانیاں نظر نہیں آ رہی بلکہ وہ تامل ناڈو انڈسٹری کی فلموں کا ری میک کرتے نظر آ رہے ہیں اسی طرح گانے بھی نئے نہیں لکھے جا رہے بلکہ پرانے گانوں کو ری میک کیا جا رہا ہے۔ لگتا ہے بالی ووڈ انڈسٹری کا ٹیلنٹ ختم ہو کر رہ گیا ہے۔

Advertisement

 

مشور بالی ووڈ ڈائریکٹر کرن جوہر پر ابرارالحق کا گانا چوری کرنے کا الزام تھا جس کے بعد یہ منظر عام پر آیا کہ فلم کی کہانی بھی چوری کی گئی ہے۔ کرن جوہر نے ابرارالحق کے ٹوئٹ پر کوئی رد عمل نہیں دیا۔ لیکن مووی باکس نے گانے پر اپنے مالکانہ حقوق ضرور جتلائے ہیں۔جس پر ابرارالحق نے مووی باکس کو چیلنج کیا کہ اگر گانا کے رائٹس ان کے پاس ہیں تو لائسنس دکھائیں۔ جس پر مووی باکس کی جانب سے تا حال جواب نہیں آیا۔

گانے کی چوری کا معاملہ سنبھلا نہیں تھا کہ ویشال اے سنگھ نامی مصنف نے دعویٰ کر دیا کہ یہ کہانی میری ہے جس کو چوری کیا گیا ہے۔ انھوں نے بتا یا کہ یہ کہانی انھوں نے بنو رانی کے نام سے لکھی تھی۔ اور 2020 میں دھرما پروڈکشن کو بھیجی تھی اس کے بعد ان کو جواب بھی موصول ہوا تھا کہ اس کو جگ جگ جیو کے اسکرپٹ کی شکل میں ڈھال دیا گیا ہے۔

Advertisement

 

ویشال اے سنگھ نے یہ کہانی بنی رانی کے نام سے رجسٹر کروائی تھی۔ جس کے بعد ان کی کہانی بغیر علم میں لائے چرا لی گئی۔ اس طرح کے کام کرکے ڈائریکٹر نے اپنے پیشے سے بے ایمانی کی ہے اور وہ اس کے خلاف آواز بلند کریں گے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago