ایک طرف مریم صفدر رونا رو رہی ہے کہ گزشتہ حکومت نے مہنگائی کر دی، دوسری طرف موجودہ حکومت کہہ رہی ہے کہ سابقہ حکومت نے عوام کو سبسڈیذ بہت دی، ان کو ختم کرنا ہوگا، یقین نہیں آتا تو جانئے اس رپورٹ میں۔۔

ایک طرف مریم صفدر رونا رہ رہی ہے کہ گزشتہ حکومت نے مہنگائی کر دی، دوسری طرف موجودہ حکومت کہہ رہی ہے کہ سابقہ حکومت نے عوام سبسڈیذ بہت دی، ان کو ختم کرنا ہوگا، یقین نہیں آتا تو جانئے اس رپورٹ میں۔۔۔

 

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) جب سے تحریک انصاف کی حکومت گئی ہے کہ تب سے مریم صفدر گلا پھاڑ پھاڑ کر کہ رہی ہے کہ سابقہ حکومت نے عوام کو مہنگائی سے چکنا چوڑ کر دیا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے اور تعریف وہ جو مخالف کریں۔ آئے آپ کو بتاتے ہیں سابقہ حکومت کی کارکردگی موجودہ حکومت کی زبانی۔

Advertisement

 

موجودہ حکومت کا گزشتہ رات آئی ایم ایف سے ایک ہفتہ کا طویل بات چیت کا سیشن ختم ہوا ، جو کہ قطر کے دارلحکومت دوحہ میں ہوا، جس میں آئی ایم ایف اور پاکستان کے وزیر خزانہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

 

Advertisement

جس کا آج بیانیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف والوں نے گزشتہ حکومت کی طرف سے بجلی اور پٹرول پر دی گئی سبسڈی واپس لینے کو سختی سے کہا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا کہ دی جانے والی سبسڈی دراصل آئی ایم ایف کے ہونے والے معاہدے کے خلاف ہے۔

 

جس سے اب یہ پتہ چل رہا ہے کہ حکومت اب مزید بجلی اور پٹرول پر سبسڈی برقرار نہیں رکھ سکے گی۔ اب آخر کار حکومت کو پٹرول اور بجلی میں اضافہ کرنا پڑے گا۔

Advertisement

 

حکومت کی طرف سے اس بیانے نے محترم مریم صفدر کے دعوں کو تلوے نیچے روند دیا ہے کیونکہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ سابقہ حکومت نے عوام کو آؤٹ اف دا وے جا کر سہولت دی ہوئی تھی۔

 

Advertisement

تجزیہ نگار کے مطابق، “آصف زرداری سب پے بھاری” کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے نواز لیگ کو لے کر ڈوبے گا۔ کیونکہ ملک میں جو حالات چل رہے ہیں اس کی ذمہ واری ساری کی ساری مسلم لیگ نوا ز پر آرہی ہے۔

 

جبکہ بلاول زرداری وزارت خارجہ سنبھالے ہوئے غیر ملکی دُوروں میں مصروف ہیں اور دیگر ممالک سے اپنے تعلقات بڑھا رہا ہے۔ اسی کے ساتھ جب پٹرول کی قیمتوں میں خوشربا اضافہ کیا جائے گا تو اس کا بھی ذمہ دار موجودہ حکومت یعنی مسلم لیگ نواز ہو گی اور اس طرح پیپلز پارٹی ایک دفعہ پھر اپنا کردار محفوظ کر کے اگے کو چل پڑے گی۔

Advertisement

 

معاشی تجزیہ نگار کے مطابق، حکومت کے موجودہ ملک کے حالات کے پیش نظر پٹرول کی قیمتوں کو بڑھنا بہت غلط فیصلہ ہوگا جس سے نا صرف ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا بلکہ مسلم لیگ نواز کا ووٹ بنک بھی کم ہو جائے گا، جو ان کے لئے آنے والے الیکشن میں بھی بُرا ثابت ہوگا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago