اہم خبریں

خان صاحب تھوڑا اسلامی ٹچ دیں قاسم سوری کی پارٹی چیئرمین سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف  کے چئیرمین عمران خان نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے پھر  آج صبح یوٹرن لیتے ہوئے لانگ مارچ کو شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کر دیا، جس کے بعد عوام میں بے چینی اور مایوسی پائی جا رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

عمران خان نے جناح ایونیو پہنچنے کے بعد اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو الیکشن کے لیے 6 دن کا الٹی میٹم دیا ہے ۔

Advertisement

 

اسی دوران کینٹینر پر موجود قاسم سوری نے عمران خان کو میں کچھ کہا جس کے بارے میں ویڈیو بعد میں لیک ہو گئی۔

 

Advertisement

عمران خان کے خطاب کے دوران قاسم سوری نے پارٹی چیئرمین کےکان میں کہا کہ ’خان صاحب ! تھوڑا اسلامی ٹچ دیں‘ ۔ قاسم سوری اپنی بات کرنے کے بعد پیچھے ہٹ گئے جس کے بعد عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ’میں اپنے آپ کو عاشق رسول کہتا ہوں اور نبیﷺ کا فالوور ہوں۔ دوسری جانب رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ ان کے پیش نظر یہ بات ہےکہ قوم میرے ساتھ آنا چاہتی تھی لیکن آ نہیں سکی۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago