کھیل

عورت اکیلی گھر کے لان میں بیٹھی پیزا کھا رہی تھی کہ اچانک اسے گھر کے اندر کسی کام سے جانا پڑا، پھر جب وہ باہر آئی تو وہاں دیکھ کر اسکی۔۔۔

اب سے پرندے بھی پیزا پارٹی کریں گے ۔

 

نئی نوجوان نسل کی مرغوب ترین غذا ہے پیزا کھانا۔یہ جنک فوڈ میں سے سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا ہے۔ دن با دن اس کی طلب میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پرآئے روز کچھ دلچسپ ویڈ یو آئی ہوتی ہیں۔ جیسے ہاتھی کا چوکیدار سے کھیلنا، خاتون کا سورج کی گرمی میں گاڑی کے بونٹ پر روٹی پکانا۔

Advertisement

 

ایسی ہی ایک دلچسپ ویڈیو آج کل دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں ایک خاتون گھر کے صحن میں موجود پیزا کھا رہی تھیں کہ اچانک ان کو کوئی کام یاد آتا ہے اور وہ پیزا کا ڈبہ وہیں میزپر رکھ کر بغیر بند کئے اند ر گھر کی جانب چلی جاتی ہیں۔

 

Advertisement

اسی اثناء میں ایک پرندہ وہاں آیا اور اس نے پیزا دیکھا تو وہ پیزا لے کر اُڑنچھو ہو گیا ۔ خاتون گھر سے باہر واپس آئی تو اپنے پیزے کے ڈبے میں سے پیزا غائب دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ اچانک اس کی نظر آسمان کی جانب اُٹھی تو وہاں دیکھا کہ ایک پرندہ پیزا چونچ میں دبائے اُڑا جا رہا ہے۔ جس پرندے نے پیزا اُڑایا اسے سیگل کہتے ہیں۔

 

خاتون نے پرندے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔ جہاں صارفین نے ویڈیو کو پسند کرنے کے ساتھ دلچسپ رائے دی ۔ کہ اب تو پرندے بھی پیزا پارٹی کرنے لگے ہیں۔ کسی نے کہا پیزے کی زیادہ ضرورت پرندے کو تھی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago