ٹک ٹاکرز کی موجیں لگ گئی، ٹک ٹاک نے بڑا اعلان کر دیا

ٹک ٹاکرز کے لئے کمپنی کی جانب سے نئے فیچر متعارف ۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) ٹک ٹاک ایپ اس وقت دنیا بھر کی مشہور ترین ایپ بن گئی ہے۔ ہر کوئی اس کے ذریعے کمائی کرنے کے خواب دیکھ رہا ہے ۔ بچے کیا ، بڑے کیا، بوڑھے سب اس کی لپیٹ میں آئے ہوئے ہیں۔ اس پر مشہوری حاصل کرنے کے لئے نت نئے آئیڈیاز سوچتے ہیں اور ویڈیوز بھی بناتے ہیں۔

 

Advertisement

اب ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا جسکے ذریعے صارفین اپنی آمدنی بڑھا سکتے ہیں۔ یہ فیچر ہے لائیو سبسکرپشن کا ۔ اس کے ذریعے صا رفین کو لائیو اسٹریم دیکھنے کے لئے سبسکرپشن حاصل کرنی ہوگی۔ لائیور کرئیٹرز سے رابطہ رکھنے میں یہ فیچر اہم کردار ادا کرے گا۔

 

اسی مہینے سے اس فیچر کا باقاعدہ متعارف کروایا جائے گا۔ آنے والے مہینے میں اس کو عالمی سطح پر دستیاب ہو جائے گا۔ لائیو سبسکرپشن کرئیٹرز کے لئے آمدنی بڑھانے کا یہ اہم اور بڑا موقع ہے۔ یہ سب کی ضروریات کے مطابق ہے۔ ا س فیچر کے آتے ہی سب ٹک ٹاکرز اس کے ذریعے اپنی فالونگ بڑھا سکتے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago