سوڈان کی عدالت نے انوکھا فیصلہ کر دیا ۔
دو لوگوں کے تنازعے میں اگر ایک جان کی بازی ہار جائے تو دوسرے کو پکڑ کر کے سزا دی جاتی ہے ۔ یہ ایک معمول کا کام ہوتا ہے ۔ لیکن سوڈان کے علاقے خرطوم میں ایک عجیب واقعہ دیکھنے میں آیا۔ جہاں ایک بھیڑ کو ایک خاتون کو ختم کرنے کے الزام میں 3 سال کی قید سنا دی گئی۔
سوڈان کے نجی ٹی وی نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ تین ہفتے قبل کا ہے ۔ جب سوڈان کی ریاست لیکس اسٹیٹ کے ایک علاقے رمبک میں ایک خاتو ن بیٹھی ہوئی تھی کہ اچانک ایک بھیڑ وہا ں سے آ نکلی اور اس نے خاتون کو سینے پر ٹکر ماری۔ 45 سالہ خاتون ادھیو چیپنگ نے بھیٹر کو روکنے کی کوشش کی لیکن بھیڑ نے پے درپے خاتون کے سینے پر ٹکری ماری۔
بھیڑ کے ٹکریں مارنے باعث خاتون کی پسلی کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ۔ جس کے نتیجے میں وہ اپنی زندگی ہار گئیں۔ اس واقعے کے بعد پولیس نے بھیٹر کو حراست میں لے لیا اور عدالت میں پیش کیا ۔
پولیس کے میجرالیجہ میبر نے بیان دیا کہ مالک بے قصور ہے ۔ اس سارے واقعے میں بھیڑ ہی قصور وار ہے۔ اس لئے اس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عدالت نے بھیڑ کو تین سال قید کی سزا دی اور مالک کو بھیڑ کو قابو میں نہ رکھنے پر ہرجانہ ادا کرنے کا کہا جو کہ 5 گائیں متاثرہ خاندان کو دے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More