محرم کون ہے ؟ ایسے حقائق جو آپ کی آنکھیں کھول کر رکھ دے گے، ان سے بھی پردہ کرنا لازم ہے

محرم کون ہے اس کا آسان الفاظ میں جواب۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) لوگ اپنے شرعی مسائل کے لئے علماء سے رابطہ کرتے ہیں اور  سوالات پوچھتے ہیں جیسا کہ اسلام میں عورتوں کا پردہ واجب ہے نا محرم سے ۔ لیکن اس میں لوگ فرقہ بندیوں کی وجہ سے تفریق نہیں کر پاتے۔

Advertisement

 

مرحوم اسرار احمد  جو کہ ایک مذہبی اسکالر رہ چکے ہیں انھوں نے آسان الفاظ میں بتا دیا  جس سے سب کو آسانی ہو گئی محرم آپ کے وہ رشتے ہیں جن سے کسی خاتون /مرد کی کسی بھی حالت میں شادی نہیں ہو سکتی ۔ جیسے کہ    باپ، بیٹا،بھائی،نانا، دادا، چچا، تایا  ، ماموں اور ماں، بیٹی ، بہن، دادی ، نانی ،پھوپھو، خالہ وغیرہ۔

 

Advertisement

اس کے علاوہ داماد، بھابھی ،  دیور، جیٹھ ، کزن سب رشتے نا محرم ہیں۔ کیونکہ اگر ایک آدمی کی ایک بہن سے شادی ہو گئی تو اپنی بیوی کی موجودگی میں اس کی بہن سے شادی نہیں کرسکتا ، لیکن بیوی کی وفات کے بعد کر سکتا ہے اس لئے یہ رشتہ بھی محرم نہیں ہے۔

 

اسی طرح بھابھی کا رشتہ ہے بھائی کی موجودگی میں   چھوٹا بھائی اپنی بھابھی سے شادی نہیں کر سکتا لیکن بھائی کے انتقال کے بعد کر سکتا ہے۔ اس لئے یہ رشتہ بھی محرم نہیں ہے۔

Advertisement

 

پس کسی بھی رشتے کے حوالےسے پتہ کرنا ہو کہ محرم ہے یا نہیں بس اس کا اندازہ لگا لیں کہ آپ کی شادی ان سے ہو سکتی ہے تو وہ نامحرم ہے۔ خواہ وہ خاندان کا ہی فرد کیوں نہ ہو۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago