اہم خبریں

پٹرول کے بعد حکومت نے راتوں رات ایک اور کام ڈال دیا، عوام کی چیخیں نکال دی

حکومت نے آٹا سستا کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) آخر کار عوام کی سنی ہی گئی ۔ موجودہ حکومت نے عوام کو آٹا سستا فراہم کرنے کا جو وعدہ کیا تھا اس کو پورا کرنے کی جانب قدم بڑھا دیا۔ وزیراعظم کے بعد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف نے بھی عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا جو کہ پورا نہیں ہوا ۔

 

Advertisement

گزشتہ روز حکومت کی جانب سے تمام تر نجی و سرکاری اسٹورز پر آٹا کی قیمت سے متعلق اعلامیہ بھجوادیا گیا ہے۔ جس کے مطابق عام اسٹور پر 20 کلو آٹے کی قیمت دکاندار کو 800 روپے پڑے گی اور اس کو 980 کی قیمت پر فروخت کیا جائے گا۔ اسی طرح 10 کلو آٹے کی قیمت دکاندار کو 400 روپے پڑے گی جس کو 480 روپے پر فروخت کیا جا سکے گا۔

 

اس حوالے سے انتظامیہ کو بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ گوداموں کا دورہ کریں اور آٹے کے سٹاک سے متعلق آگاہی دیں۔ ملک میں آٹے کی قلت نہیں ہونی چاہیے اس لئے تمام لوگوں سے رابطے میں رہیں ۔ گندم کے سٹاک میں کمی کے حوالے سے متعلقہ ادارے کو مطلع کریں۔ اور اسٹورز کا بھی دورہ کر کے آٹے کی موجودہ قیمت کے متعلق آگاہی دیں۔

Advertisement

 

کسی بھی قسم کی حکم عدولی ، آٹے کی قلت سے متعلق بروقت آگاہی دیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago