کھیل

خواتین کے علاوہ ایسے جانور جن کو حیض آتے ہیں، یہ بات کا آپ کو پہلے علم نہیں ہوگا

خواتین کے علاوہ جن حیات کو حیض آتا ہے ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) قرآن مجید میں خواتین کے حیض کے متعلق تو بیانات موجود ہیں جن کے متعلق علمائے کرام بھی وضاحت کرتے ہیں ۔ لیکن بعض علمائے کرام نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی ہے کہ اور بھی ایسے جاندار ہیں جن کو حیض آتا ہے ۔

Advertisement

 

النہر الفائق جو کہ ایک کتاب ہے جس کو دیوبندی فرقے کے شبیر احمد القاسمی نے لکھا ہے انھوں نے اس میں یہ بات واضح کی ہے کہ انسانوں میں سے خواتین اور جانوروں میں خرگوش، بجواور چمگادڑ ایسے جاندار ہیں جنہیں حیض آتا ہے۔ (النہرالفائق جلد اول )

 

Advertisement

 

بجو کے متعلق جامع رموز الروایۃ شرح مختصر الوقایۃ میں حیاۃ الحیوان للدمیری نے لکھا ہے کہ یہ خرگوش کی طرح کا جانور ہے لیکن اس کی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ ایک سال میں مذکر یعنی نر ہوتا ہے اور دوسرے سال میں مونث یعنی مادہ ہوتا ہے۔ اس کے مادہ ہونے کے سال میں ہی یہ جانور حاملہ ہوتا ہے۔

 

Advertisement

اس کے علاوہ مختلف مکتبہ الفکر کے بانی نے اس میں اضافہ کیا ہے کہ دس جانداروں کو حیض آتا ہے جیسے کہ اونٹیاں ، بجو، خرگوش ، چھپکلی ، چمگادڑ، کتیا ، گھوڑی، سانپ مچھلی ۔ ان کے حوالے بیان نہیں کیے گئے۔ ڈاکٹر محمد علی البار نےخلق الانسان ص 84 لکھا ہے انسانوں میں خواتین اور جانداروں میں اونچے تھنوں والے جانوروں کو حیض آتا ہے جیسے کہ بندر، پین گینز اور گوریلا وغیرہ۔ باقی جانوروں کے متعلق کوئی روایت نہیں ملتی البتہ خرگوش کا ذکر کئی روایات میں آیا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago